سری لنکن بلے بازکا انڈر 19 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ قائم

سری لنکا (سپورٹس ڈیسک) نوجوان بلے باز ورون چامودیتھا نے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ورون چامودیتھا نے غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 143 گیندوں پر […]