ٹی 20 سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، قیمتوں کی تفصیلات جاری

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہو گیا ہے۔ سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا، جبکہ تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاک۔آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کے ٹکٹوں کی […]