خوشخبری،سعودی عرب ورک ویزا کی نئی اپ ڈیٹ جانیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تکامول کمپنی کے تحت سکل ویری فکیشن پروگرام (ایس وی پی) کے نفاذ کے لیے باضابطہ معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ اس معاہدے کے تحت سعودی عرب جانے والے ہنر مند کارکنوں کے لیے سکل ویریفکیشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی […]