لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے سالانہ امتحانات کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اور نتائج کی تاریخیں واضح کر دی گئی ہیں۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے شروع ہوں گے اور ان کے نتائج […]