گل پلازہ آتشزدگی واقعہ پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا اہم بیان آگیا

کراچی : شہر قائد کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ میں آتشزدگی واقعہ میں ہونے والے جانی نقصان پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میئر کراچی نے اپنے بیان میں کہا کہ واقعہ میں جانی نقصان پر شدید افسوس ہے، مشکل وقت میں غمزدہ لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ […]