گل پلازہ آتشزدگی : آگ پر کس حد تک قابو پالیا گیا؟ تازہ ترین صورتحال
کراچی : چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں کہ جانی نقصان کم سے کم ہو، آگ پر چالیس سے پچاس فیصد تک قابو پالیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ ابتدا میں پانی کی کمی تھی […]