ملٹری اسٹیبلشمنٹ والے اپنے جاسوسووں کے زریعے جھوٹ باتیں چھوڑواتیں رہتے ہیں جھوٹا پروپیگنڈا کرواتے رہتے ہیں جن پر پاکستانی عوام یقین نہیں کرتی ۔ آج کل یہ عمران خان کے مخالفین اپنے جاسوسووں کے ذریعے یہ پروپیگنڈا کر رھے ھیں کہ عمران خان اپنے مخالفین کو گالیاں دیتا ھے جو کہ سراسر غلط ھے آج کل اے آئی کا دور ھے کیسی کی بھی جعلی آڈیو/ ویڈیو بنائی جا سکتی ھے عمران خان صرف اور صرف ایک بات کرتا ھے کہ یہ ملک آئین وقانون/ انصاف کے مطابق چلاؤ ۔