کراچی : صدر گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، تاجر رہنما کا کہنا ہے کہ خدارا دکانداروں کی جانیں بچائیں۔ گل پلازہ کے دکاندار اور تاجر کو مالی طور پر تباہ و برباد ہوگئے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ […]