بلوچستان کو گیس کی فراہمی میں اضافہ کر دیا گیا، مقدار 180 ایم ایم سی ایف ڈی کر دی گئی
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کو گیس کی فراہمی میں اضافہ کر دیا گیا، مقدار 80 ایم ایم سی ایف ڈی سے بڑھا کر 180 ایم ایم سی ایف ڈی کر دی گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی بحالی کے بعد گیس کی فراہمی معمول …