پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں، علی مدد جتک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکیز رہنما و رکن بلوچستان اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی خدمت پریقین رکھتی ہے اور عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ،پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں …