بلوچستان کے شاہراہوں پر اراکین اسمبلی بھی غیر محفوظ، بختیارآباد میں پارلیمانی سیکریٹری کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، پولیس

نصیرآباد(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری سنجے کمار پنجوانی کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب سنجے کمار پنجوانی بھاگ سے نصیرآباد آ رہے تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوتال قومی شاہراہ پر 10 سے 12 مسلح ڈاکووں نے گاڑیوں کو روک کر واردات …