مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی الجی بلوم کے باعث سبز ہوگیا سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے، محکمہ ماحولیات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ میں الجی(کائی) جمع ہونے سے آکسیجن کی سطح میں کمی ہوئی۔انہوں نے بتایاکہ الجی بلوم(کائی) کے باعث سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا اور درجنوں مچھلیاں ہلاک ہوگئیں جبکہ ساحل …