کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوہلو و بارکھان جیسے علاقوں میں سیاسی کارکن نے روایتی و غیر جمہوری عناصر کو اپنے منظم جدوجہد سے شکست دی۔لاپتہ افراد کا مسلہ انتہائی سنگین ہے فوری حل کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی ممبر مرکزی کمیٹی …