واشک(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما ایم پی اے و خادم واشک حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ عوام کا خادم ہوں عوامی اعتماد مخلصی کا مظہر ہے اگر عوام کے لئیے کچھ نہ کرتا تو آج مخلص اور ایماندار اور وفادار معتبر شخصیات ہمارے ساتھ شامل نہیں ہوتے یہ اعلانات رسمی …