تیزاب گردی : سفاک شوہر نے بیوی کو جیتے جی مار دیا، ظلم کی روح فرسا داستان

لاہور : بد قسمتی سے وطن عزیز میں آج تک تیزاب گردی کے واقعات کی روک تھام نہیں ہوسکی حکمرانوں کی جانب سے تمام تر دعوؤں کے باوجود یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ شاید کسی کو جان سے مار دینے کے بجائے اس سے بڑا ظلم یہ ہے کہ اس پر تیزاب پھینک دیا […]