مریم نواز صوبے کو اچھے انداز میں چلا رہی ہیں، بہترین کام کررہی ہیں اور لوگوں کی خدمت میں لگی ہوئی ہیں۔ شہاز شریف جب وزیراعلیٰ پنجاب تھے تو ان کی وجہ شہرت بھی یہی تھی کہ وہ کام میں لگے رہتے ہیں، اب مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب ہیں تو ان کے بارے میں بھی یہی سن رہے ہیں کہ وہ کام میں لگی رہتی ہیں۔ https://twitter.com/x/status/2011692696818368948