ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کے گینگ نے پنجابی گلوکار پراتیک بچن المعروف بی پراک کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی پراک کو لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی اور 10 کروڑ …