پی ٹی آئی ووٹ بنک نہ صرف برقرار بلکہ بڑھ گیا ہے:شاہزیب جیلانی

"پی ٹی آئی کا ووٹ نہ صرف برقرار ہے بلکہ شاید اس میں اضافہ بھی ہوا ہو۔ پی ٹی آئی کے جلسوں کا موازنہ اگر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے جلسوں سے کیا جائے تو ان کے جلسوں میں لوگ تو بہت آ جاتے ہیں یا لائے جاتے ہیں، لیکن وہ بہت ڈی موٹیویٹڈ ہوتے ہیں۔ ان میں اور اس کوالٹی میں زمین آسمان کا فرق ہے"۔ شاہزیب جیلانی https://twitter.com/x/status/2010939232122999150 "پی ٹی آئی توڑ دی گئی، عمران خان بیوی سمیت ڈھائی سال سے جیل میں ہیں۔ لیکن پھر بھی حکومت کے ذہن پر عمران خان کیوں سوار ہے؟ عمران خان کی گورننس بری تھی، اب یہ... ​ Read more