لندن، ایرانی سفارتخانے پر احتجاج، 4 افراد زخمی، 14 گرفتار

لندن میں ایرانی سفارت خانے کے باہر ہونے والے احتجاج کے دوران 4 افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق احتجاج کے دوران ایک مظاہرہ کرنے والا شخص سفارت خانے کی بالکونیوں کے ذریعے چھت پر چڑھ گیا اور وہاں […]