عمران خان کی امریکہ سے آئے وفد کو شٹ اپ کال:نجم سیٹھی

"امریکہ سے جو بزنس مینوں اور ڈاکٹرز کا ایک وفد آیا تھا، وہ بضد تھے کہ انہیں (عمران خان سے) ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ وہ جا کر انہیں بات چیت کے لیے سمجھائیں۔ ان کی ڈھائی گھنٹے تک کی ملاقات کروائی گئی۔ خان نے ان کی ایک بات نہیں مانی۔ انہیں جھڑک کر کہا: 'تم کیا کر رہے ہو، مذاق بنایا ہوا ہے۔ چلو، دفع ہو جاؤ'"۔ نجم سیٹھی https://twitter.com/x/status/2012616867031269849 دو سال پہلے میرا (امریکہ کا) ویزہ ایکسپائر ہوا تو میں نے فریش ویزہ کیلئے اپلائی کیا۔ انہوں نے مجھ سے مفصل ہسٹری مانگی کہ پچھلے 10 سال اۤپ... ​ Read more