ترقی یافتہ ممالک میں پیدل چلنے والوں کے حقوق کو بہت اہمیت دی جاتی ہے، قانون کا احترام، ٹریفک قوانین کا شعور اور پابندی مہذب قوموں کا شیوہ ہے۔ ان حقوق میں ڈرائیوروں پر پیدل چلنے والوں کو ترجیح دینے کی ذمہ داری، زیبرا کراسنگ پر رکنے کا قانون اور معذور افراد، بچوں، اور بزرگوں […]