کراچی (18 جنوری 2026): شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ پر واقع تجارتی مرکز گل پلازہ میں گزشتہ شب رات 10 بجے لگنے والی خوف ناک آگ بجھائی نہ جا سکی، آتش زدگی کے باعث گل پلازہ کا عقبی حصہ زمین بوس ہو گیا ہے۔ گل پلازہ میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، عقبی حصہ […]