"احسن اقبال نے آج تک ترقی کے جتنے بھی کبوتر اڑائے ہیں، ان میں ایک بھی آج تک واپس نہیں آیا، احسن اقبال کی مستقل مزاجی کی داد دینا پڑے گی کہ وہ 1990 سے لیکر آج تک ترقی کے یہ کبوتر اڑاتے ہی چلے جارہے ہیں۔ احسن اقبال پتہ نہیں قوم کو سمجھتے کیا ہیں؟ قوم بڑی سیانی ہے، قوم آپکو جواب دینا جانتی ہے۔ آپ قوم کو باسی کھانا کھلانے پر تلے ہوئے ہیں اور یہ قوم کو پتہ ہے "- جنید سلیم https://twitter.com/x/status/2011898045001318775