سیکورٹی سٹیٹ کے اندر اس طریقے سے انقلاب نہیں آیا کرتے ، محمد علی مرزا

سیکورٹی سٹیٹ کے اندر اس طریقے سے انقلاب نہیں آیا کرتے ، انقلاب والی جگہیں کوئی اور ہوتی ہیں ، انقلاب والی قومیں کوئی اور ہوتی ہیں : محمد علی مرزا ہوم ڈیپارٹمنٹ نے جیل میں 13 چینل دکھانے کی اجازت دی ہوئی ہے جن میں 92 نیوز شامل ہے 92 نیوز واضح طور پر پی ٹی آئی کی لائن لیتا ہے ثاقب بشیر اسی چینل پہ بیٹھتے ہیں میں ان کے تجزیے سنتا تھا بعض تجزیے شاندار ہوتے تھے بعض تجزیوں میں وہ ون سائیڈڈ گفتگو کرتے تھے ! مرزا ۔۔ عمران خان نے جیل میں قرآن کی پانچ تفاسیر پڑھ لی ہیں جن میں مولانا مودودی... Read more