آپ تو حکومت کی لاڈلی ہیں، فوادچوہدری ٹوعفت عمر

جتنے گندے اکاؤنٹس ن لیگ کے ہیں ان کے مقابلے میں تو کوئی ہے ہی نہیں ! فواد چوہدری ۔ مجھے نہیں لگتا مجھے انہوں نے کبھی گالیاں نہیں دیں ! عفت عمر ۔ آپ کو نہیں دیتے آپ تو ان کی لاڈلی ہیں ! فواد میں تو ان پر تنقید کرتی ہوں ! عفت نہیں نہیں آپ تو حکومت کے ساتھ ہیں ! فواد چوہدری https://twitter.com/x/status/2012464856012624031 ​