کراچی (18 جنوری 2026): موبائل الیکٹرونکس ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر منہاج گلفام نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی پوری مارکیٹ جل کر خاکستر ہو گئی ہے، یہ مارکیٹ اربوں روپے کا ٹیکس پیدا کر کے دیتی ہے۔ انھوں نے کہا گل پلازہ سے ڈیڑھ لاکھ خاندانوں کا روزگار وابستہ ہے، یہ آگ صرف […]