وزیراعلیٰ سندھ نے گل پلازہ میں آتشزدگی کا نوٹس لے لیا

کراچی(18 جنوری 2026): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صدر گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی کو واقعہ کی فوری انکوائری کی ہدایت دی ہے ساتھ ہی انہوں نے آگ کے باعث جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار […]