گل پلازہ آتشزدگی؛ وزیراعظم، بلاول بھٹو سمیت دیگر کا جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سمیت دیگر رہنماؤں نے کراچی میں واقع گل پلازہ شاپنگ پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ہدایت …