تم میری وجہ سے پردے کے بغیر گھوم رہی ہو:جواداحمد کی خاتون سے بدتمیزی

عمران خان کی وجہ سے لوگ دنیا میں ہمیں جانتے ہیں، ان کی وجہ سے پاکستان ورلڈکپ جیتا: خاتون ورلڈکپ اس نے نہیں جیتا۔ آپ کو پتہ ہی نہیں ہے کہ وہ کتنا گھٹیا آدمی ہے۔جواد احمد آپ کو دنیا میں کوئی نہیں جانتا، نہ شہباز شریف کو، نہ نوازشریف کو:خاتون https://twitter.com/x/status/2012614638677147959 ریحان طارق کی پوڈکاسٹ میں ایک خاتون نے جواد احمد کو کہا کہ دنیا پاکستان کو عمران خان کے نام سے جانتی ہے۔ جواب میں جواد احمد اس عورت کے ساتھ مسلسل بدتمیزی کرتا رہا۔۔ اس بندے کو تمیز ہی نہیں لیکن لوگوں کو اخلاق کے بھاشن... ​ Read more