گل پلازہ میں پیٹرول اور ڈیزل والے 3 ہیوی جنریٹرز موجود، خطرناک قرار

کراچی (18 جنوری 2026): معلوم ہوا ہے کہ تیسرے درجے کی آگ کی لپیٹ میں آئے ہوئے گل پلازہ کی چھت پر 2 اے سی پلانٹ اور 3 ہیوی جنریٹر بھی موجود ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ گل پلازہ پر موجود جنریٹرز میں ڈیزل اور پیٹرول بھی موجود ہے، جو انتہائی خطرناک ثابت ہو […]