اسلام آباد (اوصاف نیوز) ایزی پیسہ کی جانب سے کیش بیک کی پیشکش کے حوالے سے عوام میں سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ آیا یہ اسکیم شرعی طور پر درست ہے یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایزی پیسہ کی جانب سے صارفین کو یہ آفر دی جا رہی ہے کہ اگر وہ اپنے اکاؤنٹ میں […]