مغرب سے سرد ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں موسم مجموعی طور پر خشک …