وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا محکمہ خزانہ میں سو فیصد میرٹ پر بھرتیوں کے لیے آن لائن ٹیسٹ کے انعقاد پر اظہار اطمینان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا محکمہ خزانہ میں سو فیصد میرٹ پر بھرتیوں کے لیے آن لائن ٹیسٹ کے انعقاد پر اظہار اطمینان۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے كها كه اللہ تعالیٰ کی توفیق سے بلوچستان کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ آج پورا ہو رہا ہے۔سرکاری نوکریوں …