خوشاب، بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا
خوشاب(قدرت روزنامہ)خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمہ کو تلاش کیا جا رہا ہے، تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔