مغربی قوتیں مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ اور سازشیں کررہی ہیں‘جے یو آئی ... حکومت اپنی ناکامیوں کا ملبہ مدارس پر ڈال رہی ہے ،مدراس نے تو آج تک اپنا بوجھ حکومت پر نہیں ڈالا