گل پلازہ آتشزدگی میں کوتاہی سامنے آئی تو سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں لگی آگ میں کوتاہی سامنے آئی تو ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے فوری طور پر گل پلازہ میں آگ کے واقعے …