مسلح افراد کابلوچستان کے پارلیمانی سیکرٹری پر حملہ کر کےلوٹ لیا

کوئٹہ(اوصاف نیوز) مسلح افراد نے بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار سے موبائل فون اور نقدی چھین لی اور موقع سے فرار ہوگئے۔واقعہ کا ذکر کرتے ہوئے سنجے کمار نے کہا کہ حملہ آوروں کی تعداد تقریباً 15 تھی جنہوں نے اچانک اسے گھیر لیا اور واردات کی۔ پارلیمانی سیکرٹری کے مطابق […]