(18 جنوری 2026): کمالیہ میں شادی سے انکار پر قتل کی دلخراش واردات سامنے آ گئی، جہاں 40 سالہ شخص نے ساتھی کے ساتھ مل کر لڑکی کو اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ صدر کمالیہ کے علاقہ بستی پیراں میں پیش آیا۔ جہاں 40 سالہ ملزم ندیم عباس […]