میری پریس میں وزیر اعظم اقرار الحسن کے نعرے کچھ پی ٹی آئی یو ٹیوبرز نے لگوائے ۔یہ انکی شرارت تھی ۔آئندہ بھی ہوگی ۔میں واضع کر دوں اس تحریک میں اقرار الحسن زندہ باد کا بھی نعرہ نہیں لگے گا ۔بانی عوام راج تحریک سید اقرار الحسن https://twitter.com/x/status/2012370668533268723