فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت عدالت نے کنفرم کردی

جنرل ر فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف مل گیا. سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے خلاف جعلی دستاویزات کے ذریعے اراضی منتقل کرنے پر درج مقدمہ میں نجف حمید کی عبوری ضمانت کنفرم کردی. https://twitter.com/x/status/2012742537187057965 ایف آئی اے نے فیض حمید کے بھائی نجف حمید پر 31 دسمبر کو فراڈ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا 16 جنوری کو اسلام آباد کے اسپیشل جج سنٹرل نے فریقین میں صلح کی بنیاد پر نجف حمید کی ضمانت کنفرم کر دی بیرسٹر عبد القدیر اور احد... ​ Read more