گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ، جاں بحق اور زخمیوں کی شناخت ہوگئی

کراچی(18 جنوری 2026): ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی جبکہ 5 کی حالت تشویشناک، […]