واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں حکومت کے خاتمےکا مطالبہ کرنے والے ملک گیر احتجاج کمزور پڑتے دکھائی دے رہے ہیں جب کہ ایرانی حکومت کا دعویٰ ہے کہ […]