(اوصاف نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منظور ہوگئی۔ اسپیشل جج سنٹرل شارخ ارجمند نے ضمانت کنفرم کر دی،عدالت نے ضمانت فریقین کے درمیان صلح کی بنیاد پرمنظور کی ۔ نجف حمید نے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت کرا رکھی تھی،جج شارخ ارجمند نے […]