گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی ... شادی پورہ کی رہائشی ثوبیہ کا اکثر گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا، لاش مردہ خانے منتقل