گل پلازہ میں شادی کی شاپنگ کے لیے آنے والی 6 خواتین دلہن سمیت لاپتا
کراچی (18 جنوری 2026): تیسرے درجے کی آگ کی شکار عمارت گل پلازہ میں شادی کی شاپنگ کے لیے آنے والی 6 خواتین بھی دلہن سمیت لاپتا ہو گئی ہیں۔ ایم اے جناح روڈ پر آتشزدگی کی شکار عمارت کے باہر موجود ورثا کا کہنا ہے کہ کوثر کی شادی کے لیے وہ اور اس […]