خطے میں بھارت کا اثر کمزور، ہمسایہ ممالک نے نیا رخ اختیار کرلیا

خطے میں بھارت کا اثر کمزور ہونے لگا، ہمسایہ ممالک نے نیا رخ اختیار کرلیا، نفرت پر مبنی ہندوتوا نظریہ نے بھارت کو خطے میں تنہا کر دیا۔ خطے میں نام نہاد بالادستی کا بھارتی منصوبہ ناکامی سے دوچار ہے۔ انتہاپسند پالیسیوں کے سبب بھارت بین الاقوامی اور علاقائی سطح پرشدید تنہائی کا شکار ہوچکا […]