شمالی وزیرستان میں پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

شمالی وزیرستان(قدرت روزنامہ)شمالی وزیرستان کے علاقے خوشحالی میں ایک پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کے نتیجے میں پل مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پل کی …