سدرہ عرب قتل کیس میں پیشرفت، نامزد اور روپوش ملزم گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں جرگے کے حکم پر شادی شدہ خاتون سدرہ عرب کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقدمے میں نامزد ایک اور روپوش ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ عدالت نے ملزم کو پہلے ہی اشتہاری قرار دیا تھا، گرفتار ملزم نے …