ایک دلچسپ خبر کچھ تو ہو رہا ہے : دوست عادل راجہ ، شہزاد اکبر اور معید پیرزادہ کے گھروں پر طرح طرح کے حملے ہوے اور تحقیقات جاری ہیں - باقی تین سزا یافتہ لوگوں کی اب باری ہے اور لگتا ہے میری باری بھی آ گئی - آج شام پانچ بجے گھر پہنچا تو ایک گاڑی باہر سڑک پر کھڑی تھی اور ایک بندہ کوئی ویڈیو یا فوٹو لے رہا تھا - جیسے ہی ہم پہنچے وہ بغیر کچھ کہے نکل گیا - ہم نے ویڈیو بنانے اور اسکا نمبر لینے کی کوشش کی مگر دیر ہو گئی -اسکی گاڑی ہماری ہی اسٹیٹ کی تھی کیونکہ اسکے آگے نمبر پلیٹ... Read more