کراچی (18 جنوری 2026): سندھ حکومت کے ترجمان نے گل پلازہ میں آتشزدگی سے ہونے والے شدید نقصان کے تناظر میں بتایا کہ عمارت میں 7 دروازوں میں سے 2 کھلے تھے اور باقی بند تھے۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا گل پلازہ کی عمارت میں کیمیکل اور کپڑا […]